(کمپنی کے لحاظ سے تھوڑا فرق ہو سکتا ہے)
سونف
اجوائن
بادیان
کالا نمک
زیرہ سفید
چینی یا شہد (ذائقہ کے لیے)
ایلائچی
خشک ادرک (سونٹھ)
پودینہ خشک
معدے کو طاقت دیتی ہے
بدہضمی، گیس، تیزابیت اور بھوک کی کمی دور کرتی ہے
کھانے کے بعد بھاری پن ختم کرتی ہے
آنتوں کی کارکردگی بہتر بناتی ہے
قبض اور پیٹ کے درد میں مفید ہے
متلی، ڈکار اور منہ کے کڑواہٹ کو کم کرتی ہے
بالغ افراد: آدھا چمچ کھانے کے بعد دن میں دو بار نیم گرم پانی سے۔
بچوں کے لیے: چٹکی بھر، صرف مشورے سے۔
حمل کے دوران بغیر مشورہ استعمال نہ کریں۔
بہت زیادہ مقدار میں استعمال سے معدہ گرم ہو سکتا ہے۔
اگر تیزابیت زیادہ ہو تو کم مقدار میں استعمال کریں۔
Zohan Health Centre
03184834021
03704007258
