بانجھ_پن_بےاولادی_کااکسیری_نسخہ
Share
بے اولادی ایک مرض ھے جو کہ قابل علاج ھے بے اولادی کے اسباب مردوزن ہر دو میں ہوسکتے ہیں اگر مرد میں خرابی ہو تو اس کی تین صورتیں ہیں نورکلینک کے سنہری نسخہ جات
1 قوت تولید کاخراب یا ختم ہوجانا
2 مرمی قوت میں کمزور
3 خواہش جماع کا ختم ہوجانا
یہ نسخہ
جوکہ درج تینوں شکلوں کو درست کرکے حمل کے عمل کو یقینی بناتا ہے
اس کی تین شکلیں ہیں
1 پیدائش سیمن میں کمی
2 قوام سیمن میں ضعف
3 مزاج سیمن میں نقص




سلاجیت 10 گرام
پاؤڈر نر کھجور 50 گرام
موصلی سفید انڈیا 75 گرام
اسگند ناگوری 50 گرام
جند بدستر 50 گرام
تخم بکھڑا 50 گرام
تخم شولنگی 50 گرام
مغز بادام شریں 50 گرام۔ زعفران اصلی 30 گرام
پھلی کیکر 30گرام
گوندکیکر30گرام
داڑھی برگد 30گرام
داڑھی پیپل 30گرام
مغز تمرہندی 30 گرام
سنگھاڑا30گرام
کمرکس 30گرام
تمام ادویہ کو الگ الگ پیسنے کے بعد ان کے وزن پورے کرکے مکس کرکے سفوف بنالیں ۔ اس کے بعد 5 سے 7 گرام صبح و شام دودھ سے لیں ۔
*
ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ
*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
03704007258
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03704007258