عمدہ امساک : شادی شدہ مردوں کیلئے مردانہ پوسٹ

عمدہ امساک : شادی شدہ مردوں کیلئے مردانہ پوسٹ

نِکال لیں، اس میں ہموزن شہد مِلا کر نرم آگ پر پکائیں، جب سارا رس ختم ہو جائے تو باقی شدہ شہد رات کو سوتے وقت ایک چمچ کھانے والی ہمراہ دودھ نیم گرم استعمال کریں۔


زبردست مقوی باہ ہے۔ مادہ کو کثیر مِقدار میں پیدا کرتا اور گاڑھا کرتا ہے۔


2. گاجروں کا مُربّہ، حلوہ یا کچّی گاجریں یا گاجروں کا جوس پینے سے مادہ پیدا ہوتا ہے,۔ بلخصوص جماع کے بعد کمزوری محسوس ہوتی ہو تو گاجروں کا حلوہ 100 گرام صبح و شام استعمال کریں۔ کمزوری وغیرہ دُور ہو جائے گی۔


3. قوتِ باہ میں اضافہ اور طاقت بڑھانے کے لیے اروی ایک مردانہ خوراک ہے۔


4. -مغزِ مادہ ہے اور نہایت مقوی باہ ہے۔ اس کے کثرت استعمال سے لازوال طاقت حاصل کر سکتے ہیں۔( بکرے کا مغز عمدہ ھے)

Back to blog